اجراء کی تاریخ: 31 دسمبر 2017 - 11:45

قم ميں مدرسہ فیضیہ میں 9 دی کی مناسبت سے طلاب کا عظيم الشان اجتماع منعقد ہوا، اس اجتماع سے پارلیمنٹ میں قم کے نمائندے حجۃ الاسلام مجتبی ذوالنورنے خطاب کیا ۔