سعودی عرب کے جنگي طیاروں نے صنعا میں ایک پارک پر بمباری کی جس کے نتیجے میں 14 افراد شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کے جنگي طیاروں نے صنعا میں ایک پارک پر بمباری کی جس کے نتیجے میں 14 افراد شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق صنعا کے مغرب میں واقع پارک پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی بمباری کے نتیجے میں 9 افراد شہید اور 5 زخمی ہوگئے۔ شہداء  اور زخمیوں میں بچے بھی شامل ہیں۔