فلسطین کے علاقہ مغربی کنارے میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیت المقدس کے بارے میں فیصلے کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔