اجراء کی تاریخ: 20 دسمبر 2017 - 13:57
ایران کے مرکزی صوبہ کے شہر اراک میں مختلف اقوام اور قبائل کا قومی فیسٹیول منعقد ہوا جس میں ایران کے 31 صوبوں کے نمائندوں نے شرکت کی اور اپنے اپنے صوبوں کی صنعتی مہارتوں اور ہنرکو پیش کیا۔