مہر خبررساں ایجنسی نے فلسطین الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ فلسطین کے صدر محمود عباس نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے بیت المقدس کو اسرائيلی دارالحکومت تسلیم کرنے کے فیصلے کو مردود قراردیدیا ہے۔ فلسطین کے صدر محمود عباس نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرنے کے فیصلے کو امن کے لئے نقصان دہ قرار دیدیا ۔ محمود عباس نے کہا کہ امریکہ کا یہ اقدام قیام امن کے لئے نقصان دہ ہوگا ۔
اجراء کی تاریخ: 7 دسمبر 2017 - 10:18
فلسطین کے صدر محمود عباس نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے بیت المقدس کو اسرائيلی دارالحکومت تسلیم کرنے کے فیصلے کو مردود قراردیدیا ہے۔