مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف ماسکو پہنچ گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ دریائے کیسپئن کے ساحل پر واقع 5 ممالک کے وزراء خارجہ کے اجلاس ميں شرکت کریں گے۔
اجراء کی تاریخ: 4 دسمبر 2017 - 17:10
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف ماسکو پہنچ گئے ہیں۔