مہر خبررساں ایجنسی نے جنگ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان کے صوبے قندھار میں طالبان وہابی دہشت گردوں نے سکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹوں پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں 22 پولیس اہلکار ہلاک اور 15 زخمی ہوگئے جبکہ فورسز کی جوابی کارروائی میں 40طالبان وہابی دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ جوابی کارروائی میں 25 طالبان زخمی بھی ہوئے۔ افغانستان میں وہابی دہشت گردوں کے حملوں میں اضآفہ ہوگیا ہے۔
اجراء کی تاریخ: 14 نومبر 2017 - 12:50
افغانستان کے صوبے قندھار میں طالبان وہابی دہشت گردوں کے حملےمیں 22 پولیس اہلکار ہلاک جبکہ فورسز کی جوابی کارروائی میں 40طالبان وہابی دہشت گرد بھی مارے گئے۔