اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے سربراہ سید ابراہیم موسوی کی موجودگی میں فوج کے ڈپٹی کمانڈروں کی معرفی اور الوداعی تقریب منعقد ہوئی۔ جس میں دیگر اعلی فوجی افسروں نے بھی شرکت کی۔