یمنی سرحد کے قریب سعودی عرب کا ہیلی کاپٹر گرکرتباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں سعودی شہزادہ منصوربن مقرن سمیت 8 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے العربیہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی سرحد کے قریب سعودی عرب کا ہیلی کاپٹر گرکرتباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں سعودی شہزادہ منصوربن مقرن سمیت 8 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق یمنی سرحد کے قریب سعودی عرب کا ہیلی کاپٹر گر کرتباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں سعودی شہزادہ منصوربن مقرن سمیت 8 افراد ہلاک ہوگئے ہیلی کاپٹر کے تباہ ہونے کی وجوہات کے بارے میں ابھی تک کوئی اطلاع نہیں  تاہم حکام کی جانب سے تحقیقات جاری ہیں۔ واضح رہے شہزادہ منصور بن مقرن سعودی صوبہ عسیر کے نائب گورنر تھے۔