اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں ایران، روس اور آذربائیجان کے صدور نے مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کیا۔