اسلامی جمہوریہ ایران کی فضائیہ نے ولایت 7 نامی فضائی مشقوں کا آغازکردیا ہے ان فضائی مشقوں کا مقصد ایران کی فضائی حدود کو محفوظ بنانا ہے۔