اجراء کی تاریخ: 28 اکتوبر 2017 - 22:24

بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے ڈائریکٹر یوکیا آمانو تہران پہنچ گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے العالم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے ڈائریکٹر یوکیا آمانو تہران پہنچ گئے ہیں۔ جہاں وہ ایران کے جوہری ادارے کے سربراہ علی اکبر صالحی اور ایران کے دیگر اعلی حکام  کے ساتھ تبادلہ خیال کریں گے۔