مہر خبررساں ایجنسی نے النہرین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی نے انقرہ میں ترکی کے وزير اعظم بنعلی ایلدریم سے دو طرفہ تعلقات اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا۔ اطلاعات کے مطابق دونوں سیاسی رہنماؤں کے درمیان یہ ملاقات بند دروازوں کے پیچھے ہوئی جس میں باہمی تعاون بات چيت کی ۔ عراقی وزیر اعظم نے اس سے قبل ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان سے بھی علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا تھا۔
اجراء کی تاریخ: 25 اکتوبر 2017 - 23:39
عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی نے انقرہ میں ترکی کے وزير اعظم بنعلی ایلدریم سے دو طرفہ تعلقات اور علاقائی امور پر تبادلہ کیا۔