اجراء کی تاریخ: 25 اکتوبر 2017 - 18:39

عراق کے وزير اعظم ترک حکام سے ملاقات کے لئے انقرہ پہنچ گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے وزير اعظم حیدر العبادی ترک حکام سے ملاقات کے لئے انقرہ پہنچ گئے ہیں۔عراقی وزير اعظم حیدر العبادی اس سفر میں ترکی کے صدر اردوغان ، وزير اعظم بنعلی ایلدریم اور دیگر اعلی حکام کے ساتھ دو طرفہ تعلقات اور علاقائي صورتحال کے بارے میں تبادلہ خیال کریں گے۔