مہر خبررساں ایجنسی نے سانا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شامی فوج کی صوبہ دیر الزور میں پیشقدمی جاری ہے شامی فوج البوکمال شہر کی جانب بڑھ رہی ہے جبکہ وہابی دہشت گرد شہر سے فرار ہورہے ہیں۔ شامی ذرائع کے مطابق شامی فوج کی حویجہ صکر اور الصناعہ محلہ میں وہابی دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر گولہ باری جاری ہے ۔ ادھر شامی فضائیہ کی العشارہ اور القوریہ علاقوں میں بمباری کے نتیجے میں مدتعدد وہابی دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں جن میں محمد جاسم العران المعروف الشلستو بھی شامل ہے۔
اجراء کی تاریخ: 23 اکتوبر 2017 - 17:37
شامی فوج کی صوبہ دیر الزور میں پیشقدمی جاری ہے شامی فوج البوکمال شہر کی جانب بڑھ رہی ہے جبکہ وہابی دہشت گرد شہر سے فرار ہورہے ہیں۔