مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگآر کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ جنوبی افریقہ کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے جنوبی افریقہ کی بین الاقوامی تعاون کی وزیر سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اس ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا گيا۔
اجراء کی تاریخ: 23 اکتوبر 2017 - 16:58
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ جنوبی افریقہ کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے جنوبی افریقہ کی بین الاقوامی تعاون کی وزیر سے ملاقات اور گفتگو کی۔