عراق کی رضاکار فورس نجباء کا ایک بریگیڈ عراق کے سرحدی شہر ربیعہ میں تعینات کردیا گیا ہے یہ شہر اس سے قبل کرد فوجیوں کے ہاتھ میں تھا۔