مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے صوبہ نینوا اور موصل کے جنوب میں وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے ایک عورت اور اس کے 2 بیٹوں کے سر کاٹ دیئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق وہابی دہشت گردوں نے حمام العلیل علاقہ میں ایک عراقی عورت اور اس کے دو بیٹوں کو اغوا کرنے کے بعد ان کے سرکاٹ دیئے ہیں۔ عراقی عورت اسپتال میں نرس کا کام کرتی تھی۔
اجراء کی تاریخ: 21 اکتوبر 2017 - 17:08
عراق کے صوبہ نینوا اور موصل کے جنوب میں وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے ایک عورت اور اس کے 2 بیٹوں کے سر کاٹ دیئے ہیں۔