اجراء کی تاریخ: 21 اکتوبر 2017 - 14:45

اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف جنرل محمد حسین باقری نے شام کے دورے کے دوران شام کے صدر بشار اسد سے ملاقات کی اور شام کے جنگی علاقوں کا بھی قریب سے مشاہدہ کیا۔