مہر خبررساں ایجنسی نے الجزیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراقی فورسز نے کرد پیشمرگہ فورس کی عقب نشینی کے بعد صوبہ دیالی کا مکمل کنٹرول سنبھال لیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق عراقی فورسز نے کرکوک میں تیل کے بھی تمام کنوؤں کا کنٹرول بھی ہاتھ میں لے لیا ہے۔ عراقی فورسز کی متنازعہ علاقوں کی جانب پیشقدی جاری ہے۔
اجراء کی تاریخ: 17 اکتوبر 2017 - 13:15
عراقی فورسز نے کرد پیشمرگہ فورس کی عقب نشینی کے بعد صوبہ دیالی کا مکمل کنٹرول سنبھال لیا ہے۔