عراقی پارلیمنٹ کے اسپیکرسلیم الجبوری صوبہ کرکوک کے مسئلہ کے پیش نظر روس کا دورہ ناتمام چھوڑ کر بغداد پہنچ گئےہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے سومریہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراقی پارلیمنٹ کے اسپیکرسلیم الجبوری صوبہ کرکوک کے مسئلہ کے پیش نظر  روس کا دورہ ناتمام چھوڑ کر بغداد پہنچ گئےہیں۔ سلیم الجبوری کے دفتر کے بیان کے مطابق عراقی پارلیمنٹ کے اسپیکر روس کا دورہ ناتمام چھوڑ کر عراق پہنچ گئے ہیں جہاں وہ دیگر اعلی حکام کے ساتھ ملکر کرکوک کے مسئلہ کو حل کرنے کی کوشش کریں گے۔