اجراء کی تاریخ: 15 اکتوبر 2017 - 17:26

اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ اصفہان میں لاکھوں افراد نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مظاہرہ کیا اور ایران کے خلاف اس کے بیان کی مذمت کی۔