فرانسیسی حکومت کی پالیسیوں کے خلاف سرکاری کارکنوں نے مظاہرہ کیا اور 120 ہزار کارکنوں کے اخراج کی مخالفت میں نعرے لگائے ہیں۔