میانمار میں تشدد سے بچ کر نکلنے والے روہنگیا مسلمانوں کی کشتی ڈوبنے سے 25 افراد جاں بحق جبکہ درجنوں لاپتہ ہوگئے ہیں۔