اسلامی جمہوریہ ایران کے سرحدی شہر آستارا میں سیلاب سے متاثرہ افراد کی امداد رسانی کا کام جاری ہے جبکہ آستارا کے مقامی حکام نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا ہے۔