شامی فورسز کی وہابی دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کا سلسلہ جاری ہے شام کے صوبہ حماہ میں شامی فورسز نے کئی علاقوں کو وہابی دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک کردیا ہے۔