اجراء کی تاریخ: 5 اکتوبر 2017 - 13:19

اسلامی جمہوریہ اریان کے سابق صدر محمود احمدی نژاد کے بھائی داؤد احمدی نژاد کا کل انتقال ہوگيا آج ان کی تشییع جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔