اجراء کی تاریخ: 30 ستمبر 2017 - 01:57

اسپین کے علاقہ کیٹالونیا کے باشندوں نے ریفرنڈم کرانے اور آزادی کے حق میں مظاہرہ کیا ہے اسپین کی مرکزی حکومت اس علاقہ کی آزادی کے حق میں نہیں ہے۔