اجراء کی تاریخ: 28 ستمبر 2017 - 00:14

امریکی ریاست کیلی فورنیا کے جنوبی حصے کے جنگلات میں لگی آگ تیزی سے پھیل رہی ہے ۔آگ کے باعث ڈیڑھ ہزار افراد نقل مکانی پر مجبور ہو گئے ہیں۔