اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران سمیت تمام صوبائی دارالحکومتوں میں ہفتہ دفاع مقدس کی مناسبت سے شاندار فوجی پریڈ کامظاہرہ اور جدید ترین ہتھیاروں کی نمائش کی گئي۔