فلپائن میں منشیات کے اسمگلروں کے خلاف کارروائی جاری ہے جس کی وجہ سے دارالحکومت منیلا کی کوئیزون جیل میں قیدیوں کی تعداد میں اضافہ ہوگيا ہے۔