شام کے صوبہ دیر الزور کو داعش دہشت گردوں کے ناپاک وجود سےپاک کردیا گيا ہے جس کے بعد اس شہر میں لوگوں نے معمول کے مطابق دوبارہ زندگی کا آغاز کردیا ہے۔