اجراء کی تاریخ: 19 ستمبر 2017 - 13:18
امریکہ کے شہر سینٹ لوئیس میں ایک سفید فام پولیس افسر کو سیاہ فام شخص کی طرف فائرنگ کرنے کے جرم سے بری کرنے کے خلاف عوام نے سڑکوں پر احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔