تہران میں سماجی اور فلاحی امور کے وزیر ربیعی اور تہران کے میئر نجفی کی موجودگی میں خواتین اور قومی پیداوار کی گيارہویں نمائشگاہ کا افتتاح ہوا۔