مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے آج مجمع تشخیص مصلحت نظام کے سربراہ اور اراکین نے ملاقات اور گفتگو کی۔۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی اس ملاقات میں ملکی اور غیر ملکی اہم امور پر روشنی ڈالی۔
اجراء کی تاریخ: 13 ستمبر 2017 - 12:09
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے آج مجمع تشخیص مصلحت نظام کے سربراہ اور اراکین نے ملاقات اور گفتگو کی۔