سمندری طوفان " ارما" امریکی ریاست فلوریڈا سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں اب تک 3 افراد کے ہلاک ہونے کی تصدیق ہوچکی ہے۔