اجراء کی تاریخ: 11 ستمبر 2017 - 14:09

ایران کے صوبہ گیلان میں لنگرود کے علاقہ میں سیلاب نے بڑے پیمانے پر تباہی مچائی ہے جس کے نتیجے میں عوام کو بڑی مشکلات کا سامنا ہے۔