دنیا کے مختلف ممالک میں میانمار حکومت کی طرف سے روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام کے خلاف احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔