مہر خبررساں ایجنسی نے ریانوسٹی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے جدہ میں سعودی عرب کے بادشاہ شاہ سلمان سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اس ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے دو طرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا۔ روسی وزیر خارجہ نے اس ملاقات میں قطر اور سعودی رعب کے درمیان جاری کشیدگی کو ختم کرنے اور شام کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ ذرائع کے مطابق اسلامی ممالک میں عدم استحکام کے پیچھے امیرکہ کے ساتھ سعودی عرب کا ہاتھ بھی ہے کیونکہ سعودی عرب خطے میں امریکیم فادات کو تحفظ فراہم کررہا ہے۔
اجراء کی تاریخ: 10 ستمبر 2017 - 16:52
روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے جدہ میں سعودی عرب کے بادشاہ شاہ سلمان سے ملاقات اور گفتگو کی۔