اجراء کی تاریخ: 10 ستمبر 2017 - 16:40

قم المقدس میں آیت اللہ ناصر مکارم اور ہزاروں مؤمنین کی موجودگی میں حضرت معصومہ سلام اللہ علیھا کے حرم سے مسجد جمکران کی طرف ایک عظیم کارواں نے پیدل مارچ کیا اور حضرت امام زمانہ عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کے ساتھ تجدید عہد کیا۔