قم ميں حضرت معصومہ سلام اللہ علیھا کے حرم میں مدافع حرم تین شہداء کی تشییع جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔