شامی فوج نے دیر الزور کا محاصرہ توڑنے کے لئے داعش کے خلاف آپریشن جاری رکھا ہوا ہے شامی فوج نے داعش کے متعدد ٹھکانوں کو تباہ کردیا ہے۔