مہر خبررساں ایجنسی نے فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ صومالیہ میں ہونے والے ایک تازہ بم حملے میں 5 فوجیوں سمیت 12افراد ہلاک گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق پنٹ لینڈ ریجن میں ہونے والے اس حملے کی فوری طور پر کسی گروہ نے ذمہ داری قبول نہیں کی ہے لیکن جہاں یہ بم دھماکہ ہوا ہے وہاں وہابی دہشت گرد تنظیم الشباب فعال ہے۔ذرائع کے مطابق ماضی میں ایسے کئی حملوں کی ذمہ داری القاعدہ سے وابستہ وہابی دہشت گرد گروہ الشباب قبول کر چکا ہے۔
اجراء کی تاریخ: 2 ستمبر 2017 - 16:57
صومالیہ میں ہونے والے ایک تازہ بم حملے میں 5 فوجیوں سمیت 12افراد ہلاک گئے ہیں۔