اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے پولینڈ اور کیوبا کے سفراء نے ملاقات اور گفتگو کی۔