چین میں لینڈ سلائیڈنگ سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 15 ہوگئی ہےجبکہ ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے شینہوا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ چین میں لینڈ سلائیڈنگ سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 15 ہوگئی ہےجبکہ ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔ اطلاعات کے مطابق چین کے جنوبی اور شمالی دیہی علاقوں میں لینڈسلائیڈنگ سے زخمی ہونے والوں میں سے 8 کی حالت تشویشناک ہے۔رپورٹ کے مطابق لینڈسلائیڈنگ سے متاثرہ افراد کے لئے ریسکیوکارروائی جاری ہے ،مختلف علاقوں میں ملبے تلے دبے افراد کو تلاش کیا جارہا ہے۔