اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے شام میں اقوام متحدہ کے نمائندے ڈیمیسٹورا نے ملاقات اور گفتگو کی۔