اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے ہفتہ حکومت کی مناسبت سے کابینہ کے اراکین کے ہمراہ حضرت امام خمینی (رہ) کے مزار پر تجدید عہد کیا۔