اجراء کی تاریخ: 27 اگست 2017 - 07:51
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں وہابی دہشت گردوں نے شیعہ مسجد میں نمازیوں پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں متعدد نمازی شہید اور زخمی ہوگئے حملے کی ذمہ داری داعش دہشت گرد تنظیم نے قبول کرلی۔