اجراء کی تاریخ: 26 اگست 2017 - 00:36
تہران میں ایک تقریب کے دوران سابق اسپیکر ڈاکٹر حداد عادل ، سید حسن خمینی اور بعض دیگر اعلی شخصیات کی موجودگی میں تہران کے میئر ڈاکٹر محمد باقر قالیباف کو ان کی عوامی خدمات پر خراج تحسین پیش کیا گیا۔