اجراء کی تاریخ: 24 اگست 2017 - 12:10

چین اور ہانگ کانگ میں ہیٹو طوفان نے بڑے پیمانے پر تباہی مچائی ہے طوفان کے پیش نظر ہزاروں افراد کو ساحلی علاقوں سے نکال لیا گيا ہے۔۔